ابنا: اسرائیل کی غاصب اور غیر قانونی حکومت نے 477 فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرنے کے بعد 235 فلسطینیوں کو پھر اغوا کرلیا ہے۔ فلسطینی مغویوں میں 18 سال سے کم عمر کے 23 جوان اور 10 خواتین بھی شامل ہیں سب سے چھوٹا فلسطینی مغوی 9 سالہ بہ احمد حسام المعطی ہے جو بیت لحم کا رہنے والا ہے۔ واضح رہے کہ فلسطینی تنظيم حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق ایک اسرائیلی قیدی گلعاڈ شالیٹ کے بدلے میں اسرائيل 1027 فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرےگا اسرائیل نے پہلے مرحلے میں 477 فلسطینی قیدی آزاد کردیئے ہیں لیکن اسرائيل نے پھر 235 فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے............
/169